مومی کپڑا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کپڑا جسے موم کی تہ چڑھا کر پانی سے محفوظ بنایا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کپڑا جسے موم کی تہ چڑھا کر پانی سے محفوظ بنایا جاتا ہے۔